لاہور: ڈی آئی جی آپریشنزکا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو سے لوٹی گئے موبائل اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں پولیس مقابلہ ہوا ہے،مقابلے میں پولیس اہلکار سمیت 03 راہگیر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہوا ہے۔
ڈی آئی آپریشنز سہیل چودھری نے فرار ڈاکووں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ہے،ایس پی کینٹ جائے وقوعہ پر موجود،حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سہیل چودھری نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار ارشد اور اعظم، موبائل شاپ میں ای گیجٹس اور ملازمین کے کوائف بارے پڑتال کر رہے تھے۔ اسی دوران 03 ڈاکودکان میں داخل ہوئے،پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی۔
ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ہلاک ڈاکو سے لوٹی گئے موبائل اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اہلکار سمیت زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 17 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 14 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 14 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 16 hours ago








