لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ کا کہنا ہےکہ ایک انوسٹر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے پرپی سی بی کوبلینک چیک دینے کی پیشکش کی ہے۔


تفصیلات کے مطابق رمیزراجہ نے یہ بات سینٹر رضاربانی کی صدارت میں سینٹ کی کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بتائی۔
چیئرمین پی سی بی نے مزید بتایا کہ نیوزی لینڈ اپنا دورہ ری شیڈول کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے،آئندہ ہفتہ خوشخبری ملے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ دورہ منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ نے پہلی بار رابطہ بھی کیا ہے، نیوزی لینڈ نے دورہ منسوخی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
رمیز راجہ نے بتایا کہ ابھی آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے دورے باقی ہیں، کوئی بھی ملک اب دورہ منسوخ کرنے سے پہلے 100بار سوچے گا۔
دونوں بورڈز نے سیریز کے لیے نئی جگہ تلاش کرنے پر غور کیا اور کہا گیا کہ موجودہ ونڈو میں دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزکروانا نا ممکن ہے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل








