لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امپائرز اور ریفریز پینل کا اعلان کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 3:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق 24 اکتوبر کو ہونیوالے پاک بھارت میچ میں جنوبی افریقا کے ماری ایرامس اور نیوزی لینڈ کے کرس گفانے آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔ رچرڈ النگ ورتھ ٹی وی امپائر جبکہ پاول ریفل فورتھ امپائر مقرر کیے گئے ہیں جبکہ ڈیوڈ بون اس میچ کے ریفری نامزد ہوئے ہیں۔
آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 4 میچ ریفریز اور 16 امپائرز میچز سپروائز کریں گے۔
ہر میچ میں نیوٹرل امپائرز کا تقرر ہوگا۔ امپائرز میں پاکستان سے احسن رضا اور علیم ڈار کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔
علیم ڈار چھٹی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ میچ ریفریز کے پینل میں پاکستان سے کوئی نام شامل نہیں۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








