پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق گلوکار فلک شبیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کو ننھی پری کی آمد کی خوشخبری سُنائی۔ گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنے ہاتھوں پر اہلیہ سارہ خان اور اپنی ننھی پری کا ہاتھ رکھا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
پوسٹ کے عنوان میں فلک نے اپنے مداحوں کو ربیع الاول کے چاند اور جمعہ کی مبارک دیتے ہوئے لکھا کہ آج اس بابرکت دن کے موقع پر اللّہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی رحمت سے نوازا ہے، بیٹی کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے اور میں اسے بہت پیار کرتا ہوں۔" فلک نے اس خوشی کے موقع پر اللّہ تعالیٰ کا شُکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے اپنی بیٹی کا نام ’عالیانہ فلک‘ رکھا ہے۔پوسٹ میں انہوں نے اپنے مداحوں کی دُعاؤں اور محبت کا شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس 18 جولائی کو گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ سارہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ، جبکہ رواں برس جون میں سارہ خان نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع ہونے کی خوشخبری سُنائی تھی۔

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 10 hours ago

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 8 hours ago
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 8 hours ago
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 7 hours ago

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 12 hours ago

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 10 hours ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 11 hours ago

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 7 hours ago

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 9 hours ago

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 8 hours ago

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 10 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 12 hours ago