فلپائنی صحافی ماریہ ریسا اور روسی صحافی دمتری مراتوف نوبل امن انعام کے حقدار قرار پائے، دونوں کو آزادی اظہار کے تحفظ کی کوششوں کے لیےامن انعام دیا گیا ۔


غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوبل امن انعام 2021 کا اعلان کردیا گیا۔فلپائنی صحافی ماریہ ریسا اور روسی صحافی دمتری مراتوف نوبل امن انعام کے حقدار قرار پائے، دونوں کو آزادی اظہار کے تحفظ کی کوششوں کے لیےامن انعام دیا گیا ۔
نوبل امن انعام میں 329 امیدوار نامزد تھے، جن میں سے 234 افراد اور 95 تنظیمیں شامل تھیں ،امن انعان ایسےدو صحافیوں کودیاگیا جن کے کام نے روس اور فلپائن کے حکام کو ناراض کیا تاہم ان کوششوں نے آزادی اظہار رائے کے حق کا احترام کی اہمیت اجاگرکی۔
ناروے کی نوبل کمیٹی کی چیئر پرسن نے نیوز کانفرنس میں اعلان کیاکہ ماریہ ریسا اور دمتری مراتوف کو یہ ایوارڈ فلپائن اور روس میں آزادی اظہار کےلئے بہادری سے لڑنے پر دیا گیا۔آزاد اور حقائق پر مبنی صحافت طاقت کے غلط استعمال ، جھوٹ اور جنگی پروپیگنڈے سے تحفظ فراہم کرتی ہے ۔یہ انعام صحافیوں کے لیے پہلا انعام ہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 minutes ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago






