Advertisement
پاکستان

پی ایم اے کاکول میں 144ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 144ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی،جس میں سعودی چیف آف جنرل سٹاف نے پریڈ کا معائنہ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 10th 2021, 3:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایم اے کاکول میں 144ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

تفصیلات کی مطابق پاکستان ملٹی اکیڈمی کاکول میں144ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، سعودی چیف آف جنرل سٹاف مہمان خصوصی تھے,انہوں نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔

آذربائیجان، سری لنکا اور بحرین کے کیڈ ٹس بھی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا حصہ تھے۔ انٹر سروسز پبلک ریلشنز(آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل فیاض بن حماد نے انعامات تقسیم کیے۔

ٹالین سینئرانڈرآفیسرعثمان انورنےاعزازی شمشیرحاصل کی،جبکہ صدارتی طلائی تمغہ بٹالین سینئرانڈرآفیسرحمزہ نذیرنے حاصل کیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوورسیزکاطلائی تمغہ سری لنکن کیڈٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

کمانڈنٹ کین تیسرے بنیادی فوجی تربیتی کورس سے کورس انڈر آفیسر حنا بخاری اور 18 ویں لیڈی کیڈٹس کورس سے کورس انڈر آفیسر حور فاطمہ کو دیا گیا۔

جنرل فیاض بن حماد نے پاس آؤٹ کیڈٹس اوروالدین کوکیڈٹس کی کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئےپاک فوج کی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوسراہااور پی ایم اےکاکول کےبہترین تربیتی معیارکی تعریف بھی کی۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement