لاہور: ناردرن پنجاب نے بلوچستان کو 5وکٹوں کی شکست سے دوچار کردیاہے۔


تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے 26ویں میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو5وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 185 رنز بنائے۔
ناردرن پنجاب نے مطلوبہ ہدف آخری اوور کی بانچویں گیند پر صرف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
بلوچستان کی طرف سے عبداللہ شفیق 73رنزجبکہ امام الحق 50 رنزبناکر ٹاپ سکورر رہے جبکہ ناردرن کے زمان خان نے تین شکار کیے۔
ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے علی عمران نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اورتین چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 64 رنز بناکرآؤٹ ہوئے۔ ذیشان ملک نے صرف 35 گیندوں پر 53 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ انہوں نے 2 چھکےاور 6 چوکے بھی لگائے۔
بلوچستان کی طرف سے عمیدآصف اورعماد بٹ نے دو دو شکار کیے سہیل تنویر نے آخری اوور میں چھکا لگا کرنادرن کوشکست کا مزہ چھکایا۔ کپتان امام الحق کی 50رنزکی انگز بھی بلوچستان کو شکست سے نا بچا سکی۔

سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے
- 15 hours ago

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
- 4 hours ago

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- 14 hours ago

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- 4 hours ago

خیبر پختونخوا،سینیٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے ہونے والا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی
- 3 hours ago

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق
- 5 hours ago

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- 5 hours ago

خیبرپختونخوا ، اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا حلف برداری اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان
- an hour ago

پاکستانی شاہین اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
- 5 hours ago

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
- 5 hours ago

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار
- 5 hours ago

پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا
- 20 minutes ago