اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کے مطابق پاکستان میں کوروناکے2540مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی آئی ہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے767نئے کیسز سامنے آئے اور19اموات کی تصدیق ہوئی۔
Statistics 10 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 10, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 40,584
Positive Cases: 767
Positivity %: 1.88%
Deaths : 19
Patients on Critical Care: 2540
گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناکے40ہزار584ٹیسٹ کئےگئے، گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح1.88فیصدرہی ہے جبکہ پاکستان میں کوروناکے2540مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 17 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago



