امریکی ریاست الاسکامیں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 11th 2021, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاسکامیں 6.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلے کی گہرائی ریکٹر اسکیل پر 51 کلومیٹر تھی ۔ مریکی سونامی وارننگ سسٹم نے کہا کہ زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ نہیں جاری کی گئی تھی ۔ تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع مو صول نہیں ہوئی ۔
خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 7 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 7 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




