عید میلاد النبی : سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی پرموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔


تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 19اکتوبر کو صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، ڈبل سواری پر پابندی سکیورٹی خدشات کی بنا پر لگائی گئی ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین، کم عمر بچے، قانون نافذ کرنے والے ادارے اورصحافی پابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔
چند روز قبل چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔
یا درہےکہ ماہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لیے خاص اہمیت کا حامل مہینہ ہے کیونکہ اس مہینے نبی آخرالزماں ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری ہوئی، ہر سال 12 ربیع الاول کو سرور کائنات حضرت محمدﷺ کے یوم ولادت پر دنیا بھر کے مسلمان جشن عید میلاد النبی ﷺ مناتے ہیں، اس موقع پر شہر بھر میں جلوسوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 8 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 3 گھنٹے قبل







