اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اعظم سواتی سے الیکشن ایکٹ کی متعلقہ شقوں کے تحت جواب طلب کیا جائے گا۔


ذرائع کے مطابق کہ الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اعظم سواتی کو 21 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر اعظم سواتی سے توہین عدالت آرڈینس کے تحت الزامات کا جواب مانگا جائے گا، اعظم سواتی سے الیکشن ایکٹ کی متعلقہ شقوں کے تحت جواب طلب کیا جائے گا۔
گزشتہ ماہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ادارے پر الزامات لگانے پر وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت طلب کیے تھے۔
واضح رہے کہ قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں الیکشن (ترمیمی) ایکٹ 2021 میں مجوزہ ترامیم پر تبادلہ خیال کے دوران اعظم سواتی نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن ہمیشہ دھاندلی میں ملوث رہا ہے اور ایسے اداروں کو آگ لگا دینی چاہیے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 8 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 9 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 11 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago






