حضورؐسےمحبت ہرمسلمان کےایمان کاحصہ ہے، صدر عارف علوی کا عید میلاد النبی ﷺ پر پیغام
ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ حضورؐسےمحبت ہرمسلمان کےایمان کاحصہ ہے، آپؐ کایہ اعجازہےجانی دشمنوں کوایک دوسرےکاخیرخواہ بنادیا۔


اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پیغام میں کہا کہ موجودہ انتشار،نفاق اورناانصافی کاواحدحل سیرت طیبہؐ میں ہے۔حضورؐسےمحبت ہرمسلمان کےایمان کاحصہ ہے۔
صدرمملکت عارف علوی نے کہا کہ حضرت محمد ﷺ نے مساوات،بھائی چارے،عدل وانصاف پرمبنی معاشرہ تشکیل دیا، آپؐ رنگ، نسل، زبان اوروطن سےبالاترایک ملت کاقیام عمل میں لائے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نےحضورؐ کومعبوث فرما کر انسانیت پراحسان فرمایا، اللہ تعالیٰ نےآپؐ کو تمام جہانوں کیلئےرحمت بناکربھیجا، آپؐ کی اطاعت وفرمانبرداری دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ حضورؐسےمحبت ہرمسلمان کےایمان کاحصہ ہے، آپؐ کایہ اعجازہےجانی دشمنوں کوایک دوسرےکاخیرخواہ بنادیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 2 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 6 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 2 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 3 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
