Advertisement
پاکستان

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 22nd 2021, 3:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم  ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کریں گے اور ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کو بلدیاتی اداروں کے بارے میں حکومتی اقدامات کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کو لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی۔ وزیر اعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ 

خیال رہے کہ وزیراعظم سے حلقہ این اے 133 کے انتخابات کے بارے میں حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو عشرہ رحمت العالمینﷺ کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ 

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 12 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 12 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 7 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 6 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
Advertisement