لاہور: اپوزیشن جماعتیں (پی ڈی ایم) کے زیراہتمام جمعہ کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرےہوں گے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ملک بھرمیں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرےکرےگی ، نمازجمعہ کےبعد لاہور، کراچی، پشاور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے جائیں گے۔ اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ 3 بجے ہوگا جس میں مولانا عبدالغفورحیدری سمیت دیھر قیادت شریک ہوں گی۔
پی ڈی ایم کے تحت کراچی میں احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ایمپریس روڈ پر پی ڈی ایم کراچی کا احتجاجی مظاہرہ ہوگا جس کی قیادت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے ۔
مسلم لیگ ن کی قیادت میں جین مندرچوک لاہور میں 3 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔ سرگودھا، شیخوپورہ، خوشاب میانوالی بھکر جھنگ سمیت پنجاب کےمختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے ہونگے ۔
پشاور سوات، شانگلہ، سمیت کے پی کے مختلف اضلاع اور ڈویژنوں میں بھرپور احتجاجی مظاہرے ہونگے جبکہ کوئٹہ، قلات، مستونگ، قلعہ سیف اللہ، لورلائی، ژوب سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں مظاہرے ہوں گے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 14 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 9 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 14 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 hours ago



