گلگلت بلتستان میں بھی بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے جبکہ کوئٹہ ، ژوب ، زیارت میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 22 2021، 5:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی ۔ اسلام آباد ، خیبر پختونخواہ ، پنجاب میں بادل برسنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات لاہور ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد، اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے ، پشاور، چترال ، سوات میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے ۔
گلگلت بلتستان میں بھی بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے جبکہ کوئٹہ ، ژوب ، زیارت میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 8 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 8 گھنٹے قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 10 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





