ابوظہبی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 22nd 2021, 7:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شارجہ میں پہلے میچ میں آئر لینڈ کامقابلہ نمیبیا سے ہو گا جبکہ دوسرا میچ سر ی لنکا اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔پہلا میچ تین بجے کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا ۔
گزشتہ روزٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے عمان کو شکست دیکر سپر 12 کیلئے کوالیفائی کرلیا جبکہ بنگلہ دیش نے پاپوانیوگنی کو 84رنز سے شکست دی ۔
خیال رہے کہ اب تک گروپ اے سے سری لنکا جبکہ گروپ بی سے بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ نے سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






