سرگودھا میں تیزرفتار وین اور موٹر سائیکل میں تصادم کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 22nd 2021, 7:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ساہیوال کے علاقے البقاء چوک پر تیز رفتار وین کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 طالبعلم جاں بحق ہو گئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گئے ۔
پولیس کے مطابق نجی سکول کے طالبعلم دونوں بھائی تھے جو موٹر سائیکل پر سوار ہو کر چھٹی کے بعد گھر جارہے تھے ۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 17 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







