جینیوا:عالمی ادارہ صحت کاکہنا ہے کہ دنیا بھر میں مہلک وبا سے ایک لاکھ 80 ہزار ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز کو ویکسین کی فراہمی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او نے اندازہ لگایا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے دنیا بھر میں80ہزار سے 180،000 ہیلتھ کیئر ورکرز جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔
ادارے کا کہنا ہے کہ وائرس دنیا بھر میں پھیلتا جارہا ہے جس سے ہیلتھ ورکرز میں پریشانی اور تھکاوٹ کا احساس بڑھ رہا ہے اور اور یہ بات انتہائی خطرناک ہے ۔عالمی ادارہ صحت نے جنوری 2020سے مئی 2021 تک کا ڈیٹاجاری کیا ہے جس میں ہیلتھ ورکرز کی ہلاکتوں کو افسوس ناک قرار دیا گیا ہے ۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اوسطاً ہر 5 میں سے 2 ہیلتھ ورکرز ویکسین کی مکمل خوراک لے چکے ہیں، 119 ممالک سے دستیاب اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ افریقی اور مغربی بحر الکاہل کے علاقوں میں 10 میں سے 1 سے بھی کم افراد کو مکمل طور پر ویکسین دی گئی ہے ۔ ویکسین تک رسائی سمیت ہیلتھ ورکرزکےحقوق کویقینی بنائیں گے۔
خیال رہے کہ دنیا بھر میں 135 ملین افراد صحت عامہ کے شعبے میں کام کررہے ہیں ۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 15 دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 دن قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 3 دن قبل

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 15 دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 دن قبل







