Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : کونسی سپر 12 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ  میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 8 وکٹوں سے نیدرلینڈ کو شکست دے دی, جس کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دونوں گروپوں میں کولیفائے کرنے والی چار ٹیموں نے جگہ بنا لی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 23rd 2021, 4:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  : کونسی سپر 12 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ؟

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے آخری میچ میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 8 وکٹوں سے نیدرلینڈ کو  شکست دے دی۔45 رنز کا ہدف سری لنکا نے باآسانی آٹھویں اوور میں پورا کرلیا۔سری لنکا کی جانب سے کوسل پریرا33 رنز بناکر نمایاں رہے۔

اس سے قبل نیدر لینڈز کا کوئی بھی بیٹسمین سر لنکن بولرز کے سامنے نہ ٹِک سکا اور پوری ٹیم 10 اوورز میں صرف 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی ۔

نیدر لینڈز کے کولن اکریمن 11 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ سری لنکا کی جانب سے لاہیورو کمارا اور ہراسنگا ڈی سلوا نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد گروپ اے کی سری لنکا اور گروپ بی کی بنگلادیش دوسرے مرحلے  کیلئے گروپ 1 میں شامل ہوگئی ہیں۔

اسی طرح گروپ اے کی نمیبیا اور گروپ بی کی اسکاٹ لینڈ دوسرے مرحلے  کیلئے گروپ 1میں شامل ہوگئی ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل 12 ٹیمیں :

Group BGroup A
AfghanistanAustralia 
IndiaEngland 
New ZealandSouth Africa
PakistanWest Indies
ScotlandBangladesh
NamibiaSri Lanka
Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 8 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 3 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 8 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
Advertisement