اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید15 افراد انتقال کرگئے جبکہ 552 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 23rd 2021, 1:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 552 نئے کیسز سامنے آئے ، ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 12لاکھ 67ہزار393تک پہنچ گئی ہے۔
ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران وائرس کے 39ہزار179ٹیسٹ کئےگئے گئے جن میں مثبت کیسز کی شرح 1.40فیصد رہی۔
Statistics 23 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 23, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 39,179
Positive Cases: 552
Positivity %: 1.40%
Deaths : 15
Patients on Critical Care: 1648
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 4 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 4 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




