Advertisement

مستونگ میں  سی ٹی ڈی کا آپریشن ، 9مبینہ دہشتگرد ہلاک 

کوئٹہ  : مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی نے  آپریشن کرتے ہوئے 9مبینہ دہشتگرد ہلاک  کردیے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 23rd 2021, 1:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مستونگ میں  سی ٹی ڈی کا آپریشن ، 9مبینہ دہشتگرد ہلاک 

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی ) نے دہشتگردوں کے خلاف بڑا  آپریشن  کیا ہے ، جس میں  فائرنگ کے تبادلے میں  9 مبینہ دہشتگرد ہلاک  ہوگئے ۔ 

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد ہوا ،  برآمد شدہ اسلحہ میں نو  کلاشنکوف، 20 کلو گرام دھماکہ خیز مواد،  پرائما کارڈ، ڈیٹونیٹر اور آر پی جی راکٹ بمعہ دو گولے برآمد کیے گئے ہیں ۔ 

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 3 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 3 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ