متعلق بابراعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام کھلاڑی بہترین کھیل پیش کرنے کیلئے تیار ہیں


لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ میں اہم میچ کل شام سات بجے ہو گا جس کیلئے شائقین کرکٹ کا جوش و ولولہ دیکھنے کے قابل ہے اور میچ کو بڑے شہروں میں بڑی سکرینز پر دکھانے کیلئے بھی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان بھی کر دیا ہے لیکن پلیئنگ الیون کا فیصلہ کل میچ سے قبل کیا جائے گا ، سکواڈ میں شعیب ملک کی واپسی ہوئی ہے ، شعیب ملک بھی سپنرز کے خلاف اچھا کھیلتے ہیں۔
بھارت کے خلاف میچ سے متعلق بابراعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام کھلاڑی بہترین کھیل پیش کرنے کیلئے تیار ہیں ، ورلڈ کپ میں بھارت کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش کریں گے ، ریکارڈ ہمیشہ بنتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیں، بیٹنگ اور بولنگ کے ساتھ فیلڈنگ میں بھی محنت کرنا ہو گی ، ورلڈ کپ کا کوئی بھی میچ آسان نہیں ہو گا ، شعیب ملک بھی سپنرز کے خلاف اچھا کھیلتے ہیں ۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago






