Advertisement
ٹیکنالوجی

لاہور  کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

صوبائی دارالحکومت لاہور  کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہو گئی۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 23rd 2021, 7:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور  کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس دو روز سے  معطل تھی ۔ گارڈن، ماڈل ٹاؤن، ریواز گارڈن ، کرشن نگر، انار کلی، ہائیکورٹ، مسلم ٹاؤن  میں سروس بحال ہونا شرو ع ہوگئی ہے ۔

اس سے قبل  وزارت داخلہ کی جانب سے جاری  بیان میں پی ٹی اے کو لاہور کے علاقے سمن آباد، شیرا کوٹ اور نواں کوٹ ، گلشن راوی، سبزہ زار اور اقبال ٹاؤن میں بھی فوری طور پر انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی ہدایت کی گئی  تھی ۔ 

خیال رہے  کہ  ملک کے بیشتر شہروں میں مذہبی جماعت کا احتجاج جاری ہے ۔احتجاجی مظاہروں میں  پولیس اورکارکنوں میں تصادم سے 2اہلکارشہید جبکہ 6 زخمی ہوئے جبکہ بابو صابو ، فیض پور انٹر چینج بند،میٹرو بس سروس بھی  معطل رہی ۔ 

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید