ان تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا ہے ۔ تصاویر سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں نے بھی اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 23rd 2021, 9:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ کی نئی مگر متنازع تصاویر نے سوشل میڈیا کی سائٹ پر ہنگامہ کھڑا کردیا ہے ، مداحوں کی جانب سے انہیں ان تصاویر کے بعد شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

جس کے بعد انہوں نے اس تصاویر کے کمنٹس بھی بند کردیے ہیں ۔ یہ تصویر کسی معروف برانڈ کے فوٹوکی ہے ۔


وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





