Advertisement
پاکستان

پاکستان میں کورونا سے مزید 18 اموات، 591 کیسز رپورٹ ، این سی او سی 

اسلام آباد:  پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید18 افراد  انتقال  کرگئے جبکہ 591 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 24th 2021, 1:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں کورونا سے مزید 18 اموات، 591 کیسز رپورٹ ، این سی او سی 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں کورونا وائرس کی  چوتھی  لہر کے دوران گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناسے18افرادانتقال کرگئے، ایک روزکےدوران کوروناکے591کیسزرپورٹ  ہوئے  ہیں ۔

این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناکے43ہزار522ٹیسٹ کئےگئے ہیں ، گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح1.35فیصدرہی،  پاکستان میں کوروناکے1615مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا   ۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 5 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 10 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 6 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ