Advertisement
پاکستان

شیخ رشید کا کالعدم تنظیم  سے مذاکرات میں کامیابی کا دعویٰ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید  نے   کالعدم تنظیم  سے مذکرات میں کامیابی کا دعویٰ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 24th 2021, 2:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخ رشید کا کالعدم تنظیم  سے مذاکرات میں کامیابی کا دعویٰ

تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ  کالعدم تنظیم  سے مذاکرات کامیاب میں چند نکات پر معاملات طے پا گئے ہیں،  گرفتار لوگوں کی رہائی اور کچھ دیگر معاملات پر اتفاق کیا ہے،فی الحال فوری طور پر کچھ نہیں ہو سکتا،طے ہوا ہے کہ منگل تک مظاہرین بیٹھے رہیں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تنظیم  سے سڑکیں کھولنے پر اتفاق ہو گیا ہے  ، مذاکرات بارے تفصیل کیلئے پریس کانفرنس کروں گا۔

دوسری جانب  گوجرانوالہ کے داخلی اور خارجی راستے تاحال بند ہیں اور جی ٹی روڈ پر کھڑی کی گئی رکاوٹیں بھی موجود ہیں۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات برقرار اور گزشتہ روز بند کی گئی سڑکیں ابھی تک بند ہیں۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت