وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے رکن پنجاب اسمبلی نشاط احمد ڈاہا کے انتقال پر دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔


خانیوال : سابق لیگی رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں ۔ سابق ایم پی اے خانیوال حاجی نشاط احمد خان ڈاہا کی نماز جنازہ کل دن 11 بجے لاھور موڑ خانیوال ریسکیو 1122 کے دفتر کے ساتھ والے گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔
نشاط احمد خان ڈاہا 2008ء میں پیپلز پارٹی اور 2013ء میں ن لیگ اور 2018ء میں بھی ن لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے۔ دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے رکن پنجاب اسمبلی نشاط احمد ڈاہا کے انتقال پر دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نشاط احمد ڈاہا مرحوم کے انتقال پر دلی رنج ہوا- مرحوم سے دیرینہ تعلقات تھے- اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کوجوار رحمت میں جگہ دے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 17 گھنٹے قبل
جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا
- چند سیکنڈ قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 17 گھنٹے قبل

فوجیوں کی ہلاکت کا معاملہ :امریکا کا شام میں فضائی حملہ،داعش کے 70 سے زائد ٹھکانے تباہ
- 3 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا
- 3 گھنٹے قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 19 گھنٹے قبل

بیٹی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں سابق ڈی ایس پی عثما ن حیدر کی عبوری ضمانت خارج
- 2 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 19 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ نے بتا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

کور کمانڈر لاہور کا نیشنل کالج آف آرٹس کا خصوصی دورہ، طلبہ و استاتذہ سے ملاقات
- 3 گھنٹے قبل

ملتان: نشتر ہسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق،لواحقین کاشدید احتجاج
- 2 گھنٹے قبل










.webp&w=3840&q=75)