اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید18 افراد انتقال کرگئے جبکہ 591 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناسے18افرادانتقال کرگئے، ایک روزکےدوران کوروناکے591کیسزرپورٹ ہوئے ہیں ۔
Statistics 24 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 24, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 43,522
Positive Cases: 591
Positivity %: 1.35%
Deaths : 18
Patients on Critical Care: 1615
این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناکے43ہزار522ٹیسٹ کئےگئے ہیں ، گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح1.35فیصدرہی، پاکستان میں کوروناکے1615مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago





