Advertisement

ایران کے صوبائی گورنر کو تقریب کے دوران ایک شخص نے تھپڑ جڑ دیا

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق عابدین خرم  گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کسی بھی پہلی تقریب میں شریک ہوئے تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 24 2021، 8:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران کے صوبائی گورنر کو تقریب کے دوران ایک شخص نے تھپڑ جڑ دیا

تبریز: ایران کے صوبائی گورنر کو تقریب کے دوران ایک شخص نے تھپڑ جڑ دیا۔

بین القوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبے آزربائیجان کے نومنتخب گورنر  کو تقریب کے دوران ایک شخص نے اسٹیج پر جاکر تھپڑ رسید کیا اور تشدد کی کوشش بھی کی۔

یہ تقریب صوبائی دارالحکومت تبریز میں جاری تھی، جس میں جب نئے گورنر عابدین خرم اسٹیج پر تقریر کے لیے پہنچے تو  ایک شخص دائیں طرف سے نکلا اور آکر منہ پر تھپڑ رسید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق عابدین خرم سپاہِ پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈربھی ہیں جنہیں‌ حال ہی میں‌ ابراہیم رئیسی نے آزربائیجان کا گورنر منتخب کیا ہے۔

قریب میں موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے حملہ کرنے والے شخص کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق عابدین خرم  گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کسی بھی پہلی تقریب میں شریک ہوئے تھے۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 11 گھنٹے قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 11 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • ایک دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی