سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور حریف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 24th 2021, 9:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شارجہ :سری لنکا نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی ۔ سری لنکا نے 172 رنز کا ہدف 18.5 اوورز میں پورا کرلیا ۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کا ٹاس ہوا اور سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور حریف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دیدی۔
بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 171 رنز بنائے ہیں جبکہ بنگلہ دیش کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں ۔ محمد نعیم نے 35 بالوں پر اکتالیس رنز بنائے ۔
بنگلہ دیش کی جانب سے محمد نعیم نے 52 بالوں پر 62 رنز سکور کیے ۔ مشفق الرحمن نے 57 رنز سکور کیے ۔ جبکہ لٹن داس نے 16 رنز سکور کیے ۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 21 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






