اٹک : حادثہ راولپنڈی سے کالاباغ جانے والی ہائی ایس کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 31st 2021, 4:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق جنڈ،جھمٹ روڈ پر تیز رفتار ہائی ایس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں ، حادثہ راولپنڈی سے کالاباغ جانے والی ہائی ایس کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
جی این این کے مطابق گاڑی روڈ سے نیچے جا گری جس کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ، زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا گیا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 19 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 44 منٹ قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 19 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









