کراچی : ویسٹ انڈیزویمنز کرکٹ ٹیم کل صبح 11بجےکراچی پہنچے گی۔


جی این این کے مطابق مہمان ٹیم تین روز تک قرنطینہ میں رہے گی، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 4 نومبر کو ٹریننگ شیڈول ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم 5 اور 6 نومبر کو کراچی جم خانہ میں ٹریننگ کریگی، سات نومبر کو نیشنل اسٹیڈیم میں آخری ٹریننگ سیشن ہوگا۔
خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 8 نومبر کو ہوگا، دوسرا ون ڈے 11 اور آخری مقابلہ 14 نومبر کوکھیلا جائےگا۔
گزشتہ ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کی تھی۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کاکہنا تھا کہ ویسٹ انڈیزویمن کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، ویمن کرکٹ کا پول مزید بڑھا رہے ہیں، خواتین جتنے میچز کھیلیں گی ان کے کھیل میں نکھار آئے گا ، کوشش ہوگی کہ ویمن کرکٹ ٹیم کیلیے مزید بین الاقوامی دورے بڑھائیں ۔انہوں نے کہا کہ ویمن کرکٹ ٹیم کا اس لیے بھی اہم ہے کہ ویسٹ انڈیز کی مینز ٹیم نے بھی آنا ہے، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے بھی دورہ پاکستان کرنا ہے، پی ایس ایل کا انعقاد بھی ہوگا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 19 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 19 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 44 minutes ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago










