Advertisement
علاقائی

اٹک : تیز رفتار ہائی ایس  کو حادثہ،3 افراد جاں بحق،8 زخمی

اٹک : حادثہ راولپنڈی سے کالاباغ جانے والی ہائی ایس کی بریک فیل ہونے کے باعث  پیش آیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 31st 2021, 4:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اٹک : تیز رفتار ہائی ایس  کو حادثہ،3 افراد جاں بحق،8 زخمی

تفصیلات کے مطابق   جنڈ،جھمٹ روڈ پر  تیز رفتار ہائی ایس   کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں  3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں ،  حادثہ راولپنڈی سے کالاباغ جانے والی ہائی ایس کی بریک فیل ہونے کے باعث  پیش آیا۔

جی این این کے مطابق گاڑی روڈ سے نیچے جا گری جس کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ، زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
برطانیہ میں احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد ،حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر

  • 3 گھنٹے قبل
آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
مارگلہ ہل پر ہرن کا شکار کرنے اور اسے ذبح کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج

  • 5 گھنٹے قبل
کراچی میں فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارت کو  تمام منظوریاں حاصل ہونے کی جانچ کو  یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی میں فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارت کو  تمام منظوریاں حاصل ہونے کی جانچ کو  یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

  • 5 گھنٹے قبل
اسکردو جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز  سے  پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

اسکردو جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز  سے  پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

  • 3 گھنٹے قبل
یمن حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ، صہیونی فوج کا ناکام بنانے کا دعویٰ

  • 44 منٹ قبل
ایس آئی ایف سی کے تحت ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

  • ایک گھنٹہ قبل
ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات،  ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • 38 منٹ قبل
ایرانی سپریم لیڈرکی جنگ بندی کے بعد  محرم الحرام کی مناسبت سے  عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت

ایرانی سپریم لیڈرکی جنگ بندی کے بعد محرم الحرام کی مناسبت سے عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 2025 کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیئے

  • 36 منٹ قبل
نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے قطری تجویز پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

  • 41 منٹ قبل
Advertisement