Advertisement

ٹی 20 ورلڈکپ، بھارت اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا

بھارتی ٹیم نے سوریا کمار یادیو کی جگہ اشن کشن اور بھونیشور کمار کی جگہ شردل ٹھاکر کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 1 2021، 12:02 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈکپ، بھارت اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا

دبئی : نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن  کا کہنا تھا شبنم پڑنے کے باعث پہلے باؤلنگ کافیصلہ کیا ہے کوشش کریں گے کہ بھارت کو کم سے کم ہدف پر روکیں۔

ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ٹم سیفرٹ کی جگہ فاسٹ باؤلر ایڈم ملنے کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیتتے تو باؤلنگ ہی کرتے ،ہمیں گزشتہ میچ سے زیادہ رنز سکور کرنے ہونگے۔لڑکوں نے اچھی پریکٹس کی ہے،

کوشش کریں گے کہ اچھا میچ ہو اور اپنی غلطیوں پر  قابو پانے کی کوشش کریں گے۔بھارتی ٹیم نے سوریا کمار یادیو کی جگہ اشن کشن اور بھونیشور کمار کی جگہ شردل ٹھاکر کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

واضح رہے کہ جو ٹیم یہ میچ جیتے گی اس کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے امکانات روشن رہیں جبکہ ہارنے والی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گی۔

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 4 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement