Advertisement
پاکستان

مجھے اور اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس زیادتی پر مبنی ہے:فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مجھے اور اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس زیادتی پر مبنی ہے، ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے رویے پر ہم نے دوبارہ سر جوڑ لیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 11:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مجھے اور اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس زیادتی پر مبنی ہے:فواد چوہدری

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعطم مہنگائی کم کرنے سے متعلق پیکج کا اعلان کریں گے جس کے ذریعے براہ راست ایک کروڑ آبادی کو ریلیف دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر کالعدم تنظیم کے ساتھ معاہدے سے متعلق بتا دیا جائے گا جبکہ کور کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم تنطیم پر کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں شہروں کے میئر کا انتخاب براہ راست ہو گا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ کور کمیٹی نے الیکشن کمیشن کے نوٹس پر سخت تشویش کا اظہار کیا جب کہ وزیراعظم نے بھی الیکشن کمیشن کے نوٹس پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ جمہوری معاشروں میں بات کرنے کی آزادی ہوتی ہے۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 40 minutes ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
Advertisement