فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سال 2021 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 2 2021، 5:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔
امتحان میں 1 لاکھ 16 ہزار 1سو90 امیدواروں نے حصہ لیا جس میں سے 1لاکھ 13ہزار 7سو20 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ امتحانات میں کامیابی کی مجموعی اوسط 99.76 فیصد رہی۔

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- a day ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- a day ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 4 hours ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 9 hours ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- a day ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







