کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ ہوا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 2nd 2021, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق دھماکے سے 12 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، زخمیوں کا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ دھماکےسےگاڑی اورقریبی دکانوں کوبھی نقصان پہنچا ہے ۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے تعین کے بارے میں مزید تحقیقات کررہے ہیں ۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کاکہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر صوبے کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 8 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 17 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 14 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 14 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








