اسلام آباد: اپوزیشن نے حکومت کو پارلیمنٹ کے اندر قانون سازی کے معاملے پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔


ذرائع کے مطابق حکومت کو قانون سازی پر ٹف ٹائم دینے کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں پر مشتمل قانونی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی، شاہد خاقان عباسی، شیری رحمان، مریم اورنگزیب، سید خورشید شاہ، خواجہ سعد رفیق، شازیہ مری اور سردار ایاز صادق نے شرکت کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے قانون سازی کی کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔
اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ نیب آرڈیننس اور ای وی ایم کا منصوبہ بھی ناکام بنایا جائے گا۔ اجلاس میں ای وی ایم کو سازشی منصوبہ بھی کہا گیا۔
اپوزیشن رہنماؤں نے اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ حکومت کے عوام دشمن عزائم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور پارلیمنٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل





