Advertisement
پاکستان

افغان قائم مقام وزیر خارجہ،  وفد کے ہمراہ 10 سے 12 نومبر کو پاکستان کو دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ  افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اعلی سطحی وزارتی وفد کے ہمراہ 10 سے 12 نومبر 2021 کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 10th 2021, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان قائم مقام وزیر خارجہ،  وفد کے ہمراہ 10 سے 12 نومبر کو پاکستان کو دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اعلی سطحی وزارتی وفد کے ہمراہ 10 سے 12 نومبر 2021 کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ افغان وفد کا یہ دورہ 21 اکتوبر 2021 کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے حالیہ دورہ کابل کے سلسلے کی کڑی ہے۔  ان رابطوں میں پاکستان اور افغانستان کے دو طرفہ تعلقات کو مرکزیت حاصل ہے ۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ  افغان وفد کے ساتھ بات چیت میں تجارت، تجارتی راہداری میں سہولت، سرحد کے آرپار نقل وحمل توجہ مرکوز رہے گی۔  افغان وفد کے ساتھ بات چیت میں زمینی و فضائی رابطوں کے علاوہ عوامی رابطوں میں اضافے اور خطے کو باہم ملانے پر توجہ مرکوز رہے گی۔ 

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک