افغان قائم مقام وزیر خارجہ، وفد کے ہمراہ 10 سے 12 نومبر کو پاکستان کو دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اعلی سطحی وزارتی وفد کے ہمراہ 10 سے 12 نومبر 2021 کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔


ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اعلی سطحی وزارتی وفد کے ہمراہ 10 سے 12 نومبر 2021 کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ افغان وفد کا یہ دورہ 21 اکتوبر 2021 کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے حالیہ دورہ کابل کے سلسلے کی کڑی ہے۔ ان رابطوں میں پاکستان اور افغانستان کے دو طرفہ تعلقات کو مرکزیت حاصل ہے ۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان وفد کے ساتھ بات چیت میں تجارت، تجارتی راہداری میں سہولت، سرحد کے آرپار نقل وحمل توجہ مرکوز رہے گی۔ افغان وفد کے ساتھ بات چیت میں زمینی و فضائی رابطوں کے علاوہ عوامی رابطوں میں اضافے اور خطے کو باہم ملانے پر توجہ مرکوز رہے گی۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago





