ناظم جوکھیو قتل کیس : مقتول کا موبائل فون ، کپٹرے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے مل گئے
کراچی : ناظم جوکھیو قتل کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے،مقتول کاموبائل فون اور کپڑے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے مل گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 14th 2021, 5:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ناظم جوکھیوکے موبائل فون اور کپڑے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے مل گئے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ قتل کے بعد موبائل اور کپڑے کنویں میں پھینک کر آگ لگا دی گئی تھی۔زیرحراست ملزموں کی نشاندہی پر تفتیشی ٹیم کنویں تک پہنچی۔ موبائل فون کافی حد تک جل چکا ہے ، موبائل اور کپڑے فرانزک کے لیے پنجا ب لیبارٹری بھیجے جائیں گے۔ لیبارٹری رپورٹ آنے پر تفتیش میں پیش رفت ہوگی۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق ناظم جوکھیو نے جام اویس کے ڈیرے پر جانے سے قبل اپنا آخری آڈیو پیغام مظہر جونیجو کو بھیجا تھا ۔ تفتیش کاروں کے مطابق فارنزک رپورٹ آنے میں ایک سے دو ہفتے یا اس سے زائد عرصہ لگ سکتا ہے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- an hour ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- an hour ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 6 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









