Advertisement

حسن علی ٹی 20 ورلڈ کپ میں دو میڈن اوور کرانے والے ایونٹ کے واحد کھلاڑی

کوئی بین الااقوامی باؤلر یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکا ۔  تاہم ان کی حسن علی کی قسمت ایسی تھی کہ کیچ چھوڑے جانے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئے تھے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 16 2021، 9:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
حسن علی ٹی 20 ورلڈ کپ  میں دو میڈن اوور کرانے والے ایونٹ کے واحد کھلاڑی

دبئی : پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں دو میڈن اوور کرانے والے ایونٹ کے واحد کھلاڑی ہیں۔

45 میچوں اور لاتعداد ناقابل یقین پرفارمنس کے بعد، آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 اتوار کو اپنے اختتام کو پہنچا اور آسٹریلیا نے پہلی بار ٹائٹل جیتا۔

اپنے ابتدائی میچ میں شاندار کارکردگی کے ساتھ، بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے ریکارڈز کی ایک سیریز قائم کی اور اپنے سیمی فائنل کوالیفائی تک ناقابل تسخیر رہے۔

تاہم جہاں حسن علی سیمی فائنل میچ میں کیچ چھوڑے جانے کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے وہیں ان کے چاہنے والوں کے لیے خوشی کی  خبر بھی آگئی ہے ۔ حسن علی وہ واحد باؤلر ہیں جنہوں نے دو اوور میڈن کروائے ۔

کوئی بین الااقوامی باؤلر یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکا ۔  تاہم ان کی حسن علی کی قسمت ایسی تھی کہ کیچ چھوڑے جانے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئے تھے ۔ 

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 15 days ago
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

  • 2 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 days ago
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 15 days ago
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 days ago
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 days ago
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 days ago
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے