اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد کہا کہ ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ہونے والی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “یہ ملاقات اک بہانا ہے، پیار کا سلسلہ پرانا ہے”
انہوں نے لکھا کہ “ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں، کھوکر بھی ان ہی کو پانا ہے”
یہ ملاقات اک بہانا ہے
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 17, 2021
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
ناراض ہوں مگرمنالیتے ہیں
کھوکربھی ان ہی کو پاناہے @ImranKhanPTI pic.twitter.com/rcDqI5XycV
یاد رہے کہ پارلیمنٹ اجلاس کے دوران جب حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اس لمحے بھی عامر لیاقت حسین حکومتی ارکان کی جانب سے ہاتھا پائی میں آگے آگے رہے۔
خیال رہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے قبل عامر لیاقت حسین نے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم آئے نہیں بلکہ لائے گئے ہیں بلکہ بڑے اہتمام سے لائے گئے ہیں۔
صحافی نے سوال کیا کہ کون لایا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما نے جواب دیا جو ہمیشہ لاتے ہیں وہی اہتمام کے ساتھ لائے ہیں۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 21 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل





