Advertisement

ترکی کے مختلف شہروں میں‌ شدید زلزلہ

استنبول : ترکی کے مختلف شہروں میں‌  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 18th 2021, 12:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکی کے مختلف شہروں میں‌ شدید زلزلہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   ترکی کے دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،  شہری  خوف کے عالم میں کھلے مقامات کی طرف نکل آئے۔مقامی وقت کے مطابق دوپہر تین بج کر چالیس منٹ پر شہریوں نے  زلزلے کو محسوس کیا۔

ترکی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کا کہنا ہے کہ  ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز مغربی علاقہ اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

اب تک زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی البتہ مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Advertisement
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • ایک گھنٹہ قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 10 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 6 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 9 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا