دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا جس میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے بھارت کے خلاف پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اسپیل کو ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا۔
شاہین شاہ آفریدی کے تباہ کن اسپیل نے بھارت کی بیٹنگ لائن کو اکھاڑ پھینکا تھا اور پاکستان نے یہ میچ 10 وکٹوں سے جیت لیا تھا۔
The winner of the @Nissan Play of the Tournament from the 2021 ICC Men's #T20WorldCup is:
— ICC (@ICC) November 17, 2021
Shaheen Afridi's blistering opening spell against India ? pic.twitter.com/uv94PnVd89
کسی بھی ورلڈ کپ مقابلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی یہ پہلی فتح تھی،اس کے بعد گرین شرٹس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 میں اپنے اگلے چاروں میچز جیتے اور سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

🌧️ پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل 20 جولائی سے متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 10 گھنٹے قبل

دنیا بھر کی جیلوں میں 21 ہزار سے زائد پاکستانی قید، سعودی عرب سرِفہرست
- 12 گھنٹے قبل

چین میں 300 پاکستانی طلبہ کی جدید زرعی تربیت مکمل، وزیر اعظم کا خیر مقدم
- 11 گھنٹے قبل

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس اور بین الاقوامی تعاون ہماری پالیسی کا بنیادی ستون ہے،دفتر خارجہ
- 12 گھنٹے قبل

تاجر برادری نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کر دی، حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

جرمنی نے 81 افغانیوں کو ملک بدر کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا : سینیٹ کی 2 سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
- 11 گھنٹے قبل

سینیٹ میں 5/6 فارمولے پر اتفاق، پی ٹی آئی میں اندرونی بحران برقرار
- 10 گھنٹے قبل

کیلیفورنیا: شیرف ڈپارٹمنٹ کے ٹریننگ سینٹر میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

حکومت بیروزگار افراد کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی: وزیراعظم شہباز شریف
- 9 گھنٹے قبل

علیمہ خان، شبلی فراز اور سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کو ہم سے دور کیا: شیر افضل مروت
- 11 گھنٹے قبل

شہریوں کے لیے اچھی خبر،سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل