Advertisement
پاکستان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کتنے ارکان حاضر کتنے غیر حاضر، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کتنے ارکان حاضر کتنے غیر حاضر تھے، تفصیلات سامنے آگئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 18th 2021, 2:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کتنے ارکان حاضر کتنے غیر حاضر، تفصیلات سامنے آگئیں

رپورٹ کے مطابق  مشترکہ اجلاس میں 430 ارکان اسمبلی اور سینیٹرز شریک ہوئے،  مشترکہ اجلاس میں حکومت کی جانب سے 226 ارکان اسمبلی و سینیٹر شریک ہوئے،  اسپیکر اسد قیصر سمیت 178 حکومتی رکن قومی اسمبلی شریک ہوئے، مشترکہ اجلاس میں 48 حکومتی سینیٹرز شریک ہوئے،  حکومت کا ایک ۔سنیٹر اور ایک رکن قومی اسمبلی شریک نہیں ہوسکے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے 204 ارکان شریک ہوئے، اپوزیشن کی جانب سے 154 ارکان قومی اسمبلی اور 50 سینیٹرز شریک ہوئے۔ پیپلزپارٹی کے نوید قمر اور نواب محمد یوسف غیر حاضر رہے، جام عبدالکریم بجار،سردار اختر مینگل ،آفرین خان، علی وزیر اور شاہنواز نصیر بلوچ غیر حاضر رہے،  سینیٹر ڈاکٹر سکندر منڈھارو بھی غیر حاضر رہے۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف