آئی سی سی کے اعلان کے بعد چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 18th 2021, 2:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نئی دہلی : ھارت کے وزیر برائے کھیل اور امور نوجوانان انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ جب وقت آئے گا تب بھارتی حکومت اور وزارتِ داخلہ ایونٹ میں ٹیم کو بھیجنے کا فیصلہ کریں گے۔ بھارتی وزیر نے کہا کہ بین الاقوامی چیمپئن شپ کے دوران تمام عوامل کو دیکھا جائے گا۔
دوسری جانب رمیز راجا پرامید ہیں کہ ایونٹ سے متعلق کوئی منفی چیز سامنے نہیں آئے گی اور نہ ہی کوئی ٹیم ایونٹ سے خود کو باہر نکالے گی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی کے اعلان کے بعد چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 16 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 17 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






