ڈی پی او صہیب اشرف کا کہنا ہے کہ قتل کی ہر پہلو پر تفتیش کر رہے ہیں ،شواہد اکھٹے کر کے حقائق سامنے لائیں گے ۔


قصور کے نواحی گاؤں ستوکی میں ایک شخص نے غیر ت کے نام پر بیوی ،بیٹی سمیت چار افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا جبکہ پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔
پولیس کےمطابق ستوکی گاؤں میں یاسین نامی شخص نے اپنی بیوی شمشاد، بیٹی سونیا ، رشتے دار وقاص اورالیاس کو قتل کردیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یاسین کی فائرنگ سے قاسم نامی شخص زخمی ہوگیا جبکہ واردات کےبعد ملزم فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق یاسین کی بیوی بیٹی کا رشتہ وقاص سے کرنا چاہتی تھی ، یاسین اس رشتے کےخلاف تھا جبکہ ملزم نےبیوی اور بیٹی کو وقاص سے ملنے سے منع کر رکھا تھا۔
ڈی پی او صہیب اشرف کا کہنا ہے کہ قتل کی ہر پہلو پر تفتیش کر رہے ہیں ،شواہد اکھٹے کر کے حقائق سامنے لائیں گے ۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago






