خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں آج بارش کی توقع: محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد ر ہنے کی پیشگوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 18th 2021, 6:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں بھی ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد ر ہنے کی پیشگوئی ہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



