پریتی نے لکھا کہ وہ اور اُن کے شوہر اپنی فیملی میں ان بچوں کی آمد پر بے حد خوش اور پر جوش ہیں۔


ممبئی : بالی وڈ کی مقبول اداکارہ پریتی زنٹا کے ہاں سروگیسی کے ذریعے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پریتی نے شوہرکے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو جڑواں بچوں جے اور جیا کی آمد کے حوالے سے اطلاع دی۔
پریتی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ میں آج آپ سب کو ایک بہترین خبر سے متعلق بتانا چاہتی ہوں وہ یہ کہ میں اور جین گڈ انف یہ بتاتے ہوئے خاصی خوشی محسوس کررہے ہیں کہ ہم دونوں نے بے پناہ محبت کے ساتھ اپنی فیملی میں جڑواں بچوں جے زنٹا گڈ انف اور جین زنٹا گڈ انف کو خوش آمدید کیا ہے۔
پریتی نے لکھا کہ وہ اور اُن کے شوہر اپنی فیملی میں ان بچوں کی آمد پر بے حد خوش اور پر جوش ہیں۔ اداکارہ نے اس سفر میں ساتھ دینے والے ڈاکٹرز، نرسز اور سروگیٹ ( بچوں کو جنم دینے والی ماں ) کا شکریہ بھی ادا کیا۔
Hi everyone, I wanted to share our amazing news with all of you today. Gene & I are overjoyed & our hearts are filled with so much gratitude & with so much love as we welcome our twins Jai Zinta Goodenough & Gia Zinta Goodenough into our family. pic.twitter.com/wknLAJd1bL
— Preity G Zinta (@realpreityzinta) November 18, 2021

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 12 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 17 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago





